- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22801
- قرطبہ نمبر
- 22853
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 330
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي مالك سهل بن سعد الساعدي رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان عن أبي حازم سمع سهل بن سعد عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : من نابه شيء في صلاته فليقل سبحان الله إنما التصفيح للنساء والتسبيح للرجال
اردو ترجمہ
حضرت ابومالک سہل بن سعد ساعدی (رض) کی مرویات
حضرت سہل (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جس شخص کو نماز میں کسی غلطی کا احساس ہو تو اسے " سبحان اللہ کہنا چاہیے کیونکہ تالی بجانے کا حکم عورتوں کے لیے ہے اور سبحان اللہ کہنا مردوں کے لئے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرطهما
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔