- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22787
- قرطبہ نمبر
- 22839
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 329
مسند (صحابی کا باب): أخبار عبادة بن الصامت(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله ثنا أبو خيثمة زهير بن حرب ثنا جرير عن منصور عن هلال بن يساف عن أبي المثنى عن بن أخت عبادة عن عبادة بن الصامت قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : إنها ستكون عليكم أمراء تشغلهم أشياء عن الصلاة حتى يؤخروها عن وقتها فصلوها لوقتها فقال رجل يا رسول الله فإن أدركت معهم أصلي قال إن شئت
اردو ترجمہ
حضرت عبادہ بن صامت (رض) کی مرویات
حضرت عبادہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا عنقریب ایسے امراء آئیں گے جنہیں بہت سی چیزیں غفلت میں مبتلا کردیں گی اور وہ نماز کو اس کے وقت مقررہ سے موخر کردیا کریں گے اس موقع پر تم لوگ وقت مقررہ پر نماز پڑھ لیا کرنا اور ان کے ساتھ نفل کی نیت سے شریک ہوجانا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره دون قوله : " إن شئت "
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔