- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22717
- قرطبہ نمبر
- 22769
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 318
مسند (صحابی کا باب): حديث عبادة بن الصامت رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسن ثنا بن لهيعة حدثنا الحارث بن يزيد عن علي بن رباح أنه سمع جنادة بن أبي أمية يقول سمعت عبادة بن الصامت يقول أن رجلا أتى النبي صلى الله عليه وسلم فقال : يا نبي الله أي العمل أفضل قال الإيمان بالله وتصديق به وجهاد في سبيله قال أريد أهون من ذلك يا رسول الله قال السماحة والصبر قال أريد أهون من ذلك يا رسول الله قال لا تتهم الله تبارك وتعالى في شيء قضى لك به
اردو ترجمہ
حضرت عبادہ بن صامت (رض) کی مرویات
حضرت ابوذر (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے بارگاہ رسالت میں عرض کیا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سب سے افضل عمل کون سا ہے ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ تعالیٰ پر ایمان لانا اس کی تصدیق کرنا اور اس کی راہ میں جہاد کرنا سائل نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں اس سے نچلے درجے کے متعلق پوچھ رہاہوں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا طبیعت کی نرمی اور صبر کرنا سائل نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! میں اس سے بھی نچلے درجے کے متعلق پوچھ رہا ہوں فرمایا اللہ تعالیٰ نے تمہارے لیے جو فیصلہ فرما لیا ہو اس میں اللہ تعالیٰ کے متعلق برا گمان نہ رکھو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث محتمل للتحسين وهذا إسناد ضعيف من أجل ابن لهيعة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔