- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2264
- قرطبہ نمبر
- 2264
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 251
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثنا أبي ثنا إسماعيل بن عمر ثنا المسعودي عن الحكم عن مقسم عن بن عباس قال : لما أفاض رسول الله صلى الله عليه وسلم من عرفات أوضع الناس فأمر رسول الله صلى الله عليه وسلم مناديا ينادي أيها الناس ليس البر بإيضاع الخيل ولا الركاب قال فما رأيت من رافعة يدها عادية حتى نزل جمعا
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عرفہ کے میدان سے واپس روانہ ہوئے تو لوگوں کا ایک گروہ تیز رفتاری سے آگے بڑھنے لگا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک شخص کو یہ منادی کرنے کے لیے فرمایا کہ لوگو ! گھوڑے اور سواریاں تیز دوڑانا کوئی نیکی نہیں ہے، ابن عباس (رض) کہتے ہیں کہ پھر میں نے اپنے ہاتھ بڑھانے والی کسی سواری کو تیزی سے آگے بڑھتے ہوئے نہیں دیکھا یہاں تک کہ ہم مزدلفہ پہنچ گئے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔