- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22624
- قرطبہ نمبر
- 22677
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 308
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي قتادة الأنصاري رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن سعد بن إبراهيم قال سمعت رجلا قال سعد كان يقال له مولى أبي قتادة ولم يكن مولى يحدث عن أبي قتادة : أنه أصاب حمار وحش فسألوا النبي صلى الله عليه وسلم وهو محرم فقال النبي صلى الله عليه وسلم أبقي معكم منه شيء قال شعبة ثم سألته بعد فقال أبقي معكم منه شيء قال فأكله أو قال فكلوه فقلت لشعبة معنى قوله لا بأس به قال نعم
اردو ترجمہ
حضرت ابوقتادہ انصاری (رض) کی مرویات
حضرت ابو قتادہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انھوں نے ایک گورخر کا شکار کیا جب وہ لوگ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس پہنچے تو اس کے متعلق سوال کیا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حالت احرام تھے انھوں نے فرمایا کیا تمہارے پاس اس میں سے کچھ بچا ہے ؟ پھر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے تناول فرمایا یا لوگوں کو کھانے کی اجازت دے دی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔