- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2253
- قرطبہ نمبر
- 2253
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 250
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أحمد بن الحجاج انا بن المبارك انا الحجاج بن أرطاة عن الحكم عن أبي القاسم عن بن عباس قال : رمى رسول الله صلى الله عليه وسلم جمرة العقبة ثم ذبح ثم حلق
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پہلے جمرہ عقبہ کی رمی کی پھر قربانی کی پھر حلق کر وایا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔