- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2251
- قرطبہ نمبر
- 2251
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 250
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن نمير حدثنا حجاج عن أبي الزبير عن طاوس عن بن عباس قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : من أعمر عمرى فهي لمن اعمرها جائزة ومن أرقب رقبى فهي لمن أرقبها جائزة ومن وهب هبة ثم عاد فيها فهو كالعائد في قيئه
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا عمر بھر کے لیے کسی کوئی چیز دے دینے سے وہ اس کی ہوجاتی ہے جسے دی گئی، کسی کی موت پر موقوف کر کے کوئی دینے سے وہ اس کی ہوجاتی ہے جسے دی گئی اور ہدیہ دے کر اسے واپس لینے والا ایسے ہی ہے جیسے قئی کر کے اسے چاٹ لینے والا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔