- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22507
- قرطبہ نمبر
- 22560
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 293
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الله بن سعد رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا علي بن إسحاق أنا بن المبارك ثنا عبد الرحمن بن يزيد بن جابر قال حدثني سعيد بن أبي سعيد عمن سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول : الا أن العارية مؤداة والمنحة مردودة والدين مقضي والزعيم غارم
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن سعد (رض) کی حدیثیں
ایک صحابی (رض) سے مروی ہے کہ انھوں نے نبی کریم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ عاریت ادا کی جائے اور ہدیئے کا بدلہ دیا جائے قرض ادا کیا جائے اور قرض دار ضامن ہوگا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔