- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22504
- قرطبہ نمبر
- 22557
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 293
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الله بن هشام رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسن ثنا بن لهيعة ثنا زهرة أبو عقيل القرشي : أن جده عبد الله بن هشام احتلم في زمان رسول الله صلى الله عليه وسلم ونكح النساء
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن ہشام (رض) کی حدیثیں
زہرہ ابو عقیل (رح) کہتے ہیں کہ ان کے دادا حضرت عبداللہ بن ہشام (رض) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور باسعادت میں بالغ ہوچکے تھے اور نکاح بھی کرلیا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لسوء حفظ ابن لهيعة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔