- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22502
- قرطبہ نمبر
- 22555
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 292
مسند (صحابی کا باب): حديث طارق بن سويد رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو كامل ثنا حماد عن سماك بن حرب عن علقمة بن وائل عن طارق بن سويد الحضرمي قال قلت : يا رسول الله أن بأرضنا أعنابا نعصرها أفنشرب منها قال لا فراجعته فقال لا ثم راجعته فقال لا فقلت إنا نستشفي بها للمريض قال إنه ليس بشفاء ولكنه داء
اردو ترجمہ
حضرت طارق بن سوید (رض) کی حدیث
حضرت طارق بن سوید (رض) سے مروی ہے کہ میں نے بارگاہ نبوت میں عرض کیا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم لوگ انگوروں کے علاقے میں رہتے ہیں کیا ہم انھیں نچوڑ کر (ان کی شراب) پی سکتے ہیں ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا نہیں، میں نے اپنی بات کی تکرار کی، نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پھر فرمایا نہیں میں نے عرض کیا کہ ہم مریض کو علاج کے طور پلا سکتے ہیں ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس میں شفاء نہیں بلکہ یہ تو نری بیماری ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔