- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22494
- قرطبہ نمبر
- 22547
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 289
مسند (صحابی کا باب): حديث محمد بن عبد الله بن جحش رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هشيم ثنا حفص بن ميسرة عن العلاء عن أبي كثير مولى محمد بن جحش عن محمد بن جحش ختن النبي صلى الله عليه وسلم : أن النبي صلى الله عليه وسلم مر على معمر بفناء المسجد محتبيا كاشفا عن طرف فخذه فقال له النبي صلى الله عليه وسلم خمر فخذك يا معمر فإن الفخذ عورة
اردو ترجمہ
حضرت محمد بن عبداللہ بن جحش (رض) کی حدیثیں
محمد بن جحش (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حضرت معمر (رض) کے پاس سے گذرے جو صحن مسجد میں دونوں ٹانگیں کھڑی کر کے اس طرح بیٹھے ہوئے تھے کہ ان کی ران کی ایک جانب سے کپڑا ہٹ گیا تھا، نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے فرمایا اے معمر ! اپنی ران کو ڈھانپو کیونکہ ران شرمگاہ ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔