- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22485
- قرطبہ نمبر
- 22538
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 288
مسند (صحابی کا باب): حديث عمرو بن أمية الضمري رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يعقوب ثنا أبي عن بن شهاب عن جعفر بن عمرو بن أمية عن أبيه قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يأكل يحتز من كتف ثم دعي إلى الصلاة فصلى ولم يتوضأ
اردو ترجمہ
حضرت عمروبن امیہ ضمیری (رض) کی حدیثیں
حضرت عمروبن امیہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بکری کے شانے کا گوشت تناول فرمایا پھر نماز کے لیے بلایا گیا تو چھری پھینک دی اور تازہ وضو نہیں کیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔