- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22480
- قرطبہ نمبر
- 22533
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 287
مسند (صحابی کا باب): حديث عمرو بن أمية الضمري رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو عبد الرحمن ثنا حيوة أنا عياش بن عباس أن كليب بن صبح حدثه أن الزبرقان حدثه عن عمه عمرو بن أمية الضمري قال : كنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في بعض أسفاره فنام عن صلاة الصبح حتى طلعت الشمس لم يستيقظوا وإن رسول الله صلى الله عليه وسلم بدا بالركعتين فركعهما ثم أقام الصلاة فصلى
اردو ترجمہ
حضرت عمروبن امیہ ضمیری (رض) کی حدیثیں
حضرت عمرو بن امیہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ کسی سفر میں تھے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فجر کی وقت سوتے رہے اور طلوع آفتاب تک کوئی بیدار نہ ہوسکا پھر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سے قضاء کرتے ہوئے پہلے دو سنتیں پڑھیں پھر نماز کھڑی کر کے نماز فجر پڑھائی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔