- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22477
- قرطبہ نمبر
- 22530
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 287
مسند (صحابی کا باب): حديث عمرو بن أمية الضمري رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد عبد الله بن أبي شيبة وسمعته أنا من بن أبي شيبة بالكوفة وقال لنا فيه بن أبي شيبة عن الزهري وأما أبي فحدثناه عنه ولم يذكر الزهري وحدثناه بالكوفة جعله لنا عن الزهري ثم رجع إلى حديث أبي ثنا جعفر بن عون عن إبراهيم بن إسماعيل أخبرني جعفر بن عمرو بن أمية عن أبيه : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم بعثه وحده عينا إلى قريش قال فجئت إلى خشبة خبيب وأنا أتخوف العيون فرقيت فيها فحللت خبيبا فوقع إلى الأرض فانتبذت غير بعيد ثم التفت فلم أر خبيبا ولا كأنما ابتلعته الأرض فلم ير لخبيب أثر حتى الساعة
اردو ترجمہ
حضرت عمروبن امیہ ضمیری (رض) کی حدیثیں
حضرت عمرو بن امیہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تنہا انھیں قریش کی طرف جاسوس بنا کر بھیجا (دشمنوں نے حضرت خبیب (رض) کو شہید کر کے ان کی نعش کو لکڑی سے ٹانگ رکھا تھا میں حضرت خبیب (رض) کی اس لکڑی کے پاس پہنچا مجھے قریش کے جاسوسوں کا خطرہ تھا اس لیے میں نے جلدی سے اوپر چڑھ کر حضرت خبیب (رض) کو کھولا وہ زمین پر گرپڑے اور میں دور جا گرا جب میں پلٹ کر حضرت خبیب (رض) کے پاس آیا تو وہ نظر نہ آئے ایسا لگتا تھا کہ زمین انھیں نگل گئی ہے یہی وجہ ہے اب تک حضرت خبیب (رض) کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (98٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ وَسَمِعْتُهُ أَنَا مِنْ ابْنِ أَبِي شَيْبَةَ بِالْكُوفَةِ وَقَالَ لَنَا فِيهِ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ وَأَمَّا أَبِي فَحَدَّثَنَاهُ عَنْهُ وَلَمْ يَذْكُرْ الزُّهْرِيَّ وَحَدَّثَنَاهُ بِالْكُوفَةِ جَعَلَهُ لَنَا عَنْ الزُّهْرِيِّ ثُمَّ رَجَعَ إِلَى حَدِيثِ أَبِي حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ أَخْبَرَنِي جَعْفَرُ بْنُ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَهُ وَحْدَهُ عَيْنًا إِلَى قُرَيْشٍ قَالَ فَجِئْتُ إِلَى خَشَبَةِ خُبَيْبٍ وَأَنَا أَتَخَوَّفُ الْعُيُونَ فَرَقَيْتُ فِيهَا فَحَلَلْتُ خُبَيْبًا فَوَقَعَ إِلَى الْأَرْضِ فَانْتَبَذْتُ غَيْرَ بَعِيدٍ ثُمَّ الْتَفَتُّ فَلَمْ أَرَ خُبَيْبًا وَلَا كَأَنَّمَا ابْتَلَعَتْهُ الْأَرْضُ فَلَمْ يُرَ لِخُبَيْبٍ أَثَرٌ حَتَّى السَّاعَةِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔