- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22366
- قرطبہ نمبر
- 22420
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 275
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث ثوبان رضي الله تعالى عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أسود بن عامر ثنا شريك عن عاصم عن أبي العالية عن ثوبان عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : من يتكفل لي بواحدة وأتكفل له بالجنة قال ثوبان أنا قال لا تسأل الناس يعنى شيئا قال نعم قال فكان لا يسأل
اردو ترجمہ
حضرت ثوبان (رض) کی مرویات
حضرت ثوبان (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو شخص مجھے ایک چیز کی ضمانت دے دے میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں ؟ حضرت ثوبان (رض) نے اپنے آپ کو پیش کردیا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا لوگوں سے کسی چیز کا سوال مت کرنا انھوں نے عرض کیا ٹھیک ہے چنانچہ انھوں نے اس کے بعد کبھی کسی سے کچھ نہیں مانگا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔