- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22337
- قرطبہ نمبر
- 22391
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 272
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الله بن مغفل المزني رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا على بن عاصم عن عطاء بن السائب قال : كنت جالسا مع عبد الله بن مغفل المزني فدخل شابان من ولد عمر فصليا ركعتين بعد العصر فأرسل إليهما فدعاهما فقال ما هذه الصلاة التي صليتماها وقد كان أبوكما ينهى عنها قالا حدثتنا عائشة رضي الله عنها ان النبي صلى الله عليه وسلم صلاهما عندها فسكت فلم يرد عليهما شيئا
اردو ترجمہ
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی ایک حدیث
عطاء بن سائب (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت عبداللہ بن مغفل مزنی (رض) کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ حضرت عمر (رض) کی اولاد میں سے دو نوجوان آئے اور نماز عصر کی بعد دو سنتیں پڑھیں، حضرت عبداللہ بن مغفل (رض) نے ایک آدمی کو بھیج کر انھیں بلوایا اور فرمایا کہ یہ کون سی نماز ہے جو تم نے پڑھی ہے جبکہ تمہارے والد تو اس سے منع کرتے تھے ؟ انھوں نے جواب دیا کہ ہمیں حضرت عائشہ صدیقہ (رض) نے بتایا ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ دو رکعتیں پڑھی ہیں اس پر وہ خاموش ہوگئے اور انھیں کوئی جواب نہیں دیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (98٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ كُنْتُ جَالِسًا مَعَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ الْمُزَنِيِّ فَدَخَلَ شَابَّانِ مِنْ وَلَدِ عُمَرَ فَصَلَّيَا رَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ فَأَرْسَلَ إِلَيْهِمَا فَدَعَاهُمَا فَقَالَ مَا هَذِهِ الصَّلَاةُ الَّتِي صَلَّيْتُمَاهَا وَقَدْ كَانَ أَبُوكُمَا يَنْهَى عَنْهَا قَالَا حَدَّثَتْنَا عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّاهُمَا عِنْدَهَا فَسَكَتَ وَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِمَا شَيْئًا
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لضعف علي بن عاصم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔