- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22329
- قرطبہ نمبر
- 22383
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 271
مسند (صحابی کا باب): حديث السعدي عن أبيه عن عمه رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا خلف بن الوليد ثنا خالد عن سعيد الجريري عن السعدي عن أبيه عن عمه قال : رمقت رسول الله صلى الله عليه وسلم في صلاته فكان يمكث في ركوعه وسجوده قدر ما يقول سبحان الله وبحمده ثلاثا
اردو ترجمہ
سعدی رحمتہ اللہ علیہ کی اپنے والد یا چچا سے روایت
سعدی (رح) اپنے والد یا چچا سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز کا اندازہ لگایا ہے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رکوع اور سجدے میں اتنی دیر رکتے تھے جس میں تین مرتبہ سبحان اللہ وبحمدہ کہا جاسکے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (97٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ عَنِ السَّعْدِيِّ عَنْ أَبِيهِ أَوْ عَمِّهِ قَالَ رَمَقْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاتِهِ فَكَانَ يَمْكُثُ فِي رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ قَدْرَ مَا يَقُولُ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ثَلَاثًا
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لجهالة السعدي ومن فوقه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔