- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22327
- قرطبہ نمبر
- 22381
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 270
مسند (صحابی کا باب): حديث سليمان بن عمرو بن الأحوص عن أمه رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن يزيد بن أبي زياد عن سليمان بن عمرو بن الأحوص عن أمه انها : شهدت النبي صلى الله عليه وسلم عند جمرة العقبة والناس يرمون فقال يا أيها الناس لا تقتلوا أو لا تهلكوا أنفسكم وارموا الجمرة أو الجمرات بمثل حصى الخذف وأشار شعبة بطرف أصبعه السبابة
اردو ترجمہ
سلیمان بن عمروبن احوص کی اپنی والدہ سے روایت
حضرت ام سلیمان (رض) سے مروی ہے کہ میں نے دس ذی الحجہ کے دن نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بطن وادی سے جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارتے ہوئے دیکھا لوگ بھی اس وقت رمی کر رہے تھے اس وقت آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اے لوگو ! ایک دوسرے کو قتل نہ کرنا، ایک دوسرے کو تکلیف نہ پہنچانا اور جب جمرات کی رمی کرو تو اس کے لیے ٹھیکری کی کنکریاں استعمال کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔