- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22325
- قرطبہ نمبر
- 22379
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 270
مسند (صحابی کا باب): حديث عجوز من بنى نمير رضي الله تعالى عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن أبي مسعود عن أبي السليل عن عجوز من بنى نمير : أنها سمعت النبي صلى الله عليه وسلم وهو يصلي بالناس ووجهه إلى البيت قال فحفظت منه رب اغفر لي خطاياي وجهلي
اردو ترجمہ
بنونمیر کی ایک معمرخاتون کی روایت
بنو نمیر کی ایک بوڑھی عورت کا کہنا ہے کہ میں نے ہجرت سے قبل مقام ابطح میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خانہ کعبہ کی جانب رخ کر کے لوگوں کو نماز پڑھاتے ہوئے دیکھا ہے میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے یہ دعاء یاد کی ہے کہ اے اللہ ! میرے گناہوں اور ناواقفی کو معاف فرما۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔