- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2231
- قرطبہ نمبر
- 2231
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 248
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا نصر بن باب ثنا الحجاج عن الحكم عن مقسم عن بن عباس قال : رمى رسول الله صلى الله عليه وسلم الجمار عند زوال الشمس أو بعد زوال الشمس
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے زوال آفتاب کے وقت یا اس کے بعد جمرات کی رمی کی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن وهذا إسناد ضعيف لضعف نصر بن باب
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔