- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2217
- قرطبہ نمبر
- 2217
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 247
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا على بن عاصم عن عطاء بن السائب عن سعيد بن جبير عن بن عباس قال : أمر رسول الله صلى الله عليه وسلم يوم أحد بالشهداء أن ينزع عنهم الحديد والجلود وقال ادفنوهم بدمائهم وثيابهم
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے غزوہ احد کے دن شہداء کے متعلق یہ حکم دیا کہ ان سے لوہے کے ہتھیار اور کھالیں اتار لی جائیں اور فرمایا انھیں ان کے خون کے ساتھ انہی کپڑوں میں دفن کردو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔