- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22037
- قرطبہ نمبر
- 22090
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 233
مسند (صحابی کا باب): حديث معاذ بن جبل رضي الله تعالى عنه(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سليمان بن داود الهاشمي ثنا أبو بكر يعنى بن عياش ثنا عاصم عن أبي وائل عن معاذ قال : بعثني النبي صلى الله عليه وسلم إلى اليمن وأمرني ان آخذ من كل حالم دينارا أو عدله معافر وأمرني ان آخذ من كل أربعين بقرة مسنة ومن كل ثلاثين بقرة تبيعا حوليا وأمرني فيما سقت السماء العشر وما سقى بالدوالي نصف العشر
اردو ترجمہ
حضرت معاذ بن جبل (رض) کی مرویات
حضرت معاذ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے یمن بھیجا تو مجھے حکم دیا کہ ہر بالغ سے ایک دینار یا اس کے برابر یمنی کپڑا جس کا نام " معافر " ہے وصول کرنا ہر تیس گائے میں زکوۃ کے طور پر ایک سالہ گائے لینا اور ہر چالیس پر دو سالہ ایک گائے لینا نیز مجھے بارانی زمینوں میں عشر لینے اور چاہی زمینوں میں نصف عشر لینے کا حکم دیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح رجاله ثقات غير عاصم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔