- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22019
- قرطبہ نمبر
- 22072
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 231
مسند (صحابی کا باب): حديث معاذ بن جبل رضي الله تعالى عنه(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان عن عمرو عن طاوس : أتى معاذ بوقص البقر والعسل فقال لم يأمرني النبي صلى الله عليه وسلم فيهما بشيء قال سفيان الاوقاص ما دون الثلاثين
اردو ترجمہ
حضرت معاذ بن جبل (رض) کی مرویات
حضرت معاذ بن جبل (رض) سے مروی ہے کہ ان کے پاس تیس سے کم گائیں اور شہد لایا گیا انھوں نے فرمایا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تیس سے کم گائے ہونے کی صورت میں مجھے کوئی حکم نہیں دیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
رجاله ثقات رجال الشيخين غير أن طاووسا لم يدرك معاذا
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔