- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21898
- قرطبہ نمبر
- 21948
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 218
مسند (صحابی کا باب): حديث أبى واقد الليثي رضي الله عنه(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا محمد بن القاسم عن الأوزاعي عن حسان بن عطية عن أبى واقد الليثي قال قلت : يا رسول الله انا بأرض تصيبنا بها مخمصة فما يحل لنا من الميتة قال إذا لم تصطبحوا ولم تغتبقوا ولم تحتفئوا بقلا فشأنكم بها
اردو ترجمہ
حضرت ابو واقدلیثی (رض) کی حدیثیں
حضرت ابو واقد (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے بارگاہ رسالت میں عرض کیا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم جس علاقے میں رہتے ہیں، وہاں ہمیں اضطراری حالت پیش آتی رہتی ہے تو ہمارے لیے مردار میں سے کتنا حلال ہے ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اگر تمہیں صبح اور شام کسی بھی وقت کوئی بھی سبزی توڑنے کو نہ ملے تو تمہیں اس کی اجازت ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث حسن بطرقه وشواهده
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔