- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2189
- قرطبہ نمبر
- 2189
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 244
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يونس بن حجاج ثنا حماد يعنى بن زيد عن أبي التياح عن موسى بن سلمة قال : خرجت أنا وسنان بن سلمة ومعنا بدنتان فأزحفتا علينا في الطريق فقال لي سنان هل لك في بن عباس فأتيناه فسأله سنان فذكر الحديث قال وقال بن عباس سأل رسول الله صلى الله عليه وسلم الجهني فقال يا رسول الله إن أبي شيخ كبير ولم يحجج قال حج عن أبيك غير موسى بن سلمة فمن رجال مسلم
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
موسیٰ بن سلمہ کہتے ہیں کہ میں اور سنان بن سلمہ ایک دفعہ اپنے گھر سے سفر پر نکلے، ہمارے پاس دو اونٹنیاں تھیں، راستے میں وہ تھک گئیں تو سنان نے مجھ سے کہا کیا خیال ہے، حضرت ابن عباس (رض) کے پاس چلیں ؟ ہم دونوں ان کی خدمت میں حاضر ہوئے، اس کے بعد راوی نے پوری حدیث ذکر کی اور کہا کہ حضرت ابن عباس (رض) نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے قبیلہ جہینہ کے ایک آدمی نے یہ سوال پوچھا کہ یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے والد صاحب بہت بوڑھے ہوچکے ہیں اور اب تک وہ حج بھی نہیں کرسکے ! نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ تم اپنے والد کی طرف سے حج کرلو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (90٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ زَيْدٍ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ عَنْ مُوسَى بْنِ سَلَمَةَ قَالَ خَرَجْتُ أَنَا وَسِنَانُ بْنُ سَلَمَةَ وَمَعَنَا بَدَنَتَانِ فَأَزْحَفَتَا عَلَيْنَا فِي الطَّرِيقِ فَقَالَ لِي سِنَانٌِ هَلْ لَكَ فِي ابْنِ عَبَّاسٍ فَأَتَيْنَاهُ فَسَأَلَهُ سِنَانٌ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ قَالَ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجُهَنِيُّ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أَبِي شَيْخٌ كَبِيرٌ لَمْ يَحُجَّ قَالَ حُجَّ عَنْ أَبِيكَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔