- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21888
- قرطبہ نمبر
- 21938
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 216
مسند (صحابی کا باب): حديث أبى بشير الأنصاري رضي الله عنه(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا على بن إسحاق ثنا عبد الله ثنا بن لهيعة حدثني حبان بن واسع عن أبيه عن عبد الله بن زيد وأبي بشير الأنصاري : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم صلى بهم ذات يوم فمرت امرأة بالبطحاء فأشار إليها رسول الله صلى الله عليه وسلم ان تأخري فرجعت حتى صلى ثم مرت
اردو ترجمہ
حضرت ابوبشیر انصاری (رض) کی حدیثیں
حضرت عبداللہ بن زید (رض) اور ابو بشیر (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) انھیں نماز پڑھانے لگے تو ایک عورت وادی بطحاء میں سے گذری نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اشارے سے اسے پیچھے رہنے کا حکم دیا، چنانچہ وہ پیچھے چلی گئی اور جب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز سے فارغ ہوگئے تب وہاں سے گذری۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔