- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21886
- قرطبہ نمبر
- 21936
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 216
مسند (صحابی کا باب): حديث أبى بشير الأنصاري رضي الله عنه(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن حبيب الأنصاري قال سمعت بن أبى بشير وابنة أبى بشير يحدثان عن أبيهما عن النبي صلى الله عليه وسلم انه قال : في الحمى أبردوها بالماء فإنها من فيح جهنم
اردو ترجمہ
حضرت ابوبشیر انصاری (رض) کی حدیثیں
حضرت ابو بشیر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بخار کے متعلق فرمایا کہ اسے پانی سے ٹھنڈا کیا کرو کیونکہ یہ جہنم کی تپش کا اثر ہوتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔