- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21803
- قرطبہ نمبر
- 21851
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 207
مسند (صحابی کا باب): حديث أسامة بن زيد حب رسول الله صلى الله عليه وسلم(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو كامل ثنا حماد عن قيس بن سعد عن عطاء عن بن عباس عن أسامة بن زيد قال : أفاض رسول الله صلى الله عليه وسلم من عرفة وأنا رديفه فجعل يكبح راحلته حتى ان ذفرها لتكاد تصيب قادمة الرحل وهو يقول يا أيها الناس عليكم السكينة والوقار فان البر ليس في إيضاع الإبل
اردو ترجمہ
حضرت اسامہ بن زید (رض) کی مرویات
حضرت اسامہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عرفات سے روانہ ہوئے حضرت اسامہ (رض) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ردیف تھے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی سواری کو لگام سے پکڑ کر کھینچنے لگے حتٰی کہ اس کے کان کجاوے کے اگلے حصے کے قریب آگئے اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے جارہے تھے لوگو ! اپنے اوپر سکون اور وقار کو لازم پکڑو، اونٹوں کو تیز دوڑانے میں کوئی نیکی نہیں ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الصحيح غير أبي كامل
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔