- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21740
- قرطبہ نمبر
- 21788
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 199
مسند (صحابی کا باب): باقي حديث أبي الدرداء رضي الله عنه(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا قتيبة بن سعيد ثنا بن لهيعة عن يزيد بن أبي حبيب عن عبد الرحمن بن جبير إنه سمع من أبي ذر وأبي الدرداء أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : إني لأعرف أمتي يوم القيامة من بين الأمم قالوا يا رسول الله وكيف تعرف أمتك قال أعرفهم يؤتون كتبهم بإيمانهم واعرفهم بسيماهم في وجوههم من أثر السجود واعرفهم بنورهم يسعى بين أيديهم
اردو ترجمہ
حضرت ابودرداء (رض) کی مرویات
حضرت ابوذر (رض) اور ابودرداء (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا قیامت کے دن دوسری امتوں میں سے اپنی امت کو پہچان لوں گا لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حضرت نوح (علیہ السلام) سے لے کر آپ تک جتنی امتیں آئی ہیں ان میں سے آپ اپنی امت کو کیسے پہچانیں گے ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میری امت کے لوگوں کی پیشانیاں آثار وضو سے چمک دار اور روشن ہوں گی، یہ کیفیت کسی اور کی نہیں ہوگی اور میں اس طرح بھی انھیں شناخت کرسکوں گا کہ ان کے نامہ اعمال ان کے دائیں ہاتھ میں ہوں گے اور یہ کہ ان کا نور ان کے آگے دوڑ رہا ہوگا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔