- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21735
- قرطبہ نمبر
- 21783
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 199
مسند (صحابی کا باب): باقي حديث أبي الدرداء رضي الله عنه(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يونس ثنا بقية عن حبيب بن عمر الأنصاري عن أبي عبد الصمد عن أم الدرداء قالت كان أبو الدرداء لا يحدث بحديث إلا تبسم فيه فقلت له إني أخشى أن يحمقك الناس فقال كان رسول الله صلى الله عليه وسلم : لا يحدث بحديث إلا تبسم
اردو ترجمہ
حضرت ابودرداء (رض) کی مرویات
حضرت ام درداء (رض) فرماتی ہیں کہ حضرت ابودرداء (رض) جب بھی کوئی حدیث سناتے تو مسکرایا کرتے تھے میں نے ان سے ایک مرتبہ کہا کہ کہیں لوگ آپ کو " احمق " نہ کہنے لگیں، انھوں نے فرمایا کہ میں نے تو نبی کریم کو کوئی حدیث بیان کرتے ہوئے جب بھی دیکھا یا سنا ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسکرا رہے ہوتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔