- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21720
- قرطبہ نمبر
- 21768
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 197
مسند (صحابی کا باب): باقي حديث أبي الدرداء رضي الله عنه(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن عن معاوية يعنى بن صالح عن أبي الزاهرية عن كثير بن مرة عن أبي الدرداء أن رجلا قال : يا رسول الله أفي كل صلاة قراءة قال نعم فقال رجل من الأنصار وجبت هذه
اردو ترجمہ
حضرت ابودرداء (رض) کی مرویات
حضرت ابودرداء (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیا ہر نماز میں قرأت ہوتی ہے ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہاں ! تو ایک انصاری نے کہا کہ یہ تو واجب ہوگئی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔