- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21671
- قرطبہ نمبر
- 21715
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 192
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي ذر رضي الله عنه(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسن بن موسى ثنا أبو هلال ثنا قتادة عن أنس بن مالك عن زيد بن ثابت قال : مررت بنبي الله صلى الله عليه وسلم وهو يتسحر يأكل تمرا فقال تعال فكل فقلت إني أريد الصوم فقال وأنا أريد ما تريد فأكلنا ثم قمنا إلى الصلاة فكان بين ما أكلنا وبين إن قمنا إلى الصلاة قدر ما يقرأ الرجل خمسين آية
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت (رض) کی مرویات
حضرت زید بن ثابت (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہمراہ سحری کھائی پھر ہم مسجد کی طرف نکلے تو نماز کھڑی ہوگئی، راوی نے پوچھا کہ ان دونوں کے درمیان کتنا وقفہ تھا ؟ انھوں نے بتایا کہ جتنی دیر میں آدمی پچاس آیتیں پڑھ لیتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد حسن من أجل أبي هلال
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔