- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21627
- قرطبہ نمبر
- 21669
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 186
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي ذر رضي الله عنه(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن ثنا مالك عن نافع عن بن عمر عن زيد بن ثابت : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم رخص لصاحب العرية أن يبيعها بخرصها
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت (رض) کی مرویات
حضرت زید بن ثابت (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے " بیع عرایا " میں اس بات کی اجازت دی ہے کہ اسے اندازے سے ناپ کر بیچ دیا جائے۔ فائدہ۔ بیع عرایا کی وضاحت کے لیے حدیث نمبر (٤٤٩٠) ملاحظہ کیجئے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔