- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21625
- قرطبہ نمبر
- 21667
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 186
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي ذر رضي الله عنه(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الملك بن عمرو ثنا بن أبي ذئب وعثمان بن عمر أنا بن أبي ذئب عن عقبة بن عبد الرحمن عن محمد بن عبد الرحمن بن ثوبان عن زيد بن ثابت أن النبي صلى الله عليه وسلم قال : قاتل الله اليهود وقال عثمان لعن الله اليهود اتخذوا قبور أنبيائهم مساجد
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت (رض) کی مرویات
حضرت زید بن ثابت (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یہودیوں پر اللہ کی لعنت ہو کہ انھوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنالیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف لجهالة عقبة بن عبد الرحمن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔