- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21622
- قرطبہ نمبر
- 21664
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 186
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي ذر رضي الله عنه(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا كثير بن زيد عن المطلب بن عبد الله عن زيد بن ثابت انه سئل عن القراءة في الظهر والعصر فقال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يطيل القيام ويحرك شفتيه
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت (رض) کی مرویات
حضرت زید بن ثابت (رض) سے کسی نے ظہر اور عصر کی نماز میں قرأت کے متعلق سوال پوچھا تو انھوں نے فرمایا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان میں قیام لمبا فرماتے تھے اور اپنے ہونٹوں کو حرکت دیتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد منقطع
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔