- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21616
- قرطبہ نمبر
- 21656
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 185
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي ذر رضي الله عنه(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا همام أنا قتادة عن أنس عن زيد بن ثابت : أنه تسحر مع رسول الله صلى الله عليه وسلم قال ثم خرجنا إلى الصلاة قال قلت لزيد كم بين ذلك قال قدر قراءة خمسين آية
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت (رض) کی مرویات
حضرت زید بن ثابت (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہمراہ سحری کھائی پھر ہم مسجد کی طرف نکلے تو نماز کھڑی ہوگئی راوی نے پوچھا کہ ان دونوں کے درمیان کتنا وقفہ تھا ؟ انھوں نے بتایا کہ جتنی دیر میں آدمی پچاس آیتیں پڑھ لیتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔