- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2157
- قرطبہ نمبر
- 2157
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 241
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن جابر عن عمار عن سعيد بن جبير عن بن عباس عن النبي صلى الله عليه وسلم انه قال : من بنى لله مسجدا ولو كمفحص قطاة لبيضها بنى الله له بيتا في الجنة
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جو شخص اللہ کے لیے تعمیر مسجد میں حصہ لیتا ہے خواہ وہ " قطا " پرندے کے انڈے دینے کے گھونسلے کے برابر ہی کیوں نہ ہو، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر تعمیر فرما دیتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔