- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2155
- قرطبہ نمبر
- 2155
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 241
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن جابر عن الشعبي عن بن عباس : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان إذا احتجم احتجم في الأخدعين قال فدعا غلاما لبني بياضة فحجمه وأعطى الحجام أجره مدا ونصفا قال وكلم مواليه فحطوا عنه نصف مدا وكان عليه مدان
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب بھی سینگی لگواتے تو گردن کی دونوں جانب پہلوؤں کی رگوں میں لگواتے، ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بنو بیاضہ کے ایک غلام کو بلایا، اس نے سینگی لگائی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے ڈیڑھ مد گندم بطور اجرت کے عطاء فرمائی اور اس کے آقاؤں سے اس سلسلے میں بات کی چنانچہ انھوں نے اس سے نصف مد کم کردیا، ورنہ پہلے اس پر پورے دو مد تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (98٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ جَابِرٍ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا احْتَجَمَ احْتَجَمَ فِي الْأَخْدَعَيْنِ قَالَ فَدَعَا غُلَامًا لِبَنِي بَيَاضَةَ فَحَجَمَهُ وَأَعْطَى الْحَجَّامَ أَجْرَهُ مُدًّا وَنِصْفًا قَالَ وَكَلَّمَ مَوَالِيَهُ فَحَطُّوا عَنْهُ نِصْفَ مُدٍّ وَكَانَ عَلَيْهِ مُدَّانِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد ضعيف لضعف جابر الجعفي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔