- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21476
- قرطبہ نمبر
- 21514
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 167
مسند (صحابی کا باب): حديث المشايخ عن أبي بن كعب رضي الله تعالى عنه(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا حماد بن سلمة أخبرني بن أبي حسين عن أيوب بن بشير بن كعب العدوى عن رجل من عنز أنه قال لأبي ذر حين سير من الشام قال إني أريد أن أسألك عن حديث من حديث النبي صلى الله عليه وسلم قال إذا أخبرك به إلا أن يكون سرا فقلت إنه ليس سرا : هل كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصافحكم إذا لقيتموه فقال ما لقيته قط إلا صافحني وبعث إلى يوما ولست في البيت فلما جئت أخبرت برسوله صلى الله عليه وسلم فأتيته وهو على سرير له فالتزمني فكانت أجود وأجود
اردو ترجمہ
حضرت ابوذرغفاری (رض) کی مرویات
فلان عنزی کہتے ہیں کہ وہ حضرت ابوذر (رض) کے ساتھ کہیں سے واپس آرہے تھے راستے میں ایک جگہ لوگ منتشر ہوئے تو میں نے ان سے عرض کیا کہ اے ابوذر ! میں آپ سے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حوالے سے کچھ پوچھنا چاہتا ہوں انھوں نے فرمایا اگر کوئی راز کی بات ہوئی تو وہ نہیں بتاؤں گا میں نے عرض کیا کہ راز کی بات نہیں ہے بات نہ کہ اگر کوئی آدمی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ملتا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کا ہاتھ پکڑ کر مصافحہ فرماتے تھے ؟ انھوں نے فرمایا تم نے ایک باخبر آدمی سے پوچھا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے جب بھی میری ملاقات ہوئی انھوں نے میرا ہاتھ پکڑ کر مجھ سے مصافحہ فرمایا سوائے ایک مرتبہ کے اور وہ سب سے آخر میں واقعہ ہوا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قاصد بھیج کر مجھے بلایا میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مرض الوفات میں تھے میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو لیٹا ہوا دیکھا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر جھک گیا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنا ہاتھ اٹھایا اور مجھے سینے سے لگا لیا۔ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (97٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ أَخْبَرَنِي أَبُو حُسَيْنٍ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ بُشَيْرِ بْنِ كَعْبٍ الْعَدَوِيِّ عَنْ رَجُلٍ مِنْ عَنْزٍ أَنَّهُ قَالَ لِأَبِي ذَرٍّ حِينَ سُيِّرَ مِنْ الشَّامِ قَالَ إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أَسْأَلَكَ عَنْ حَدِيثٍ مِنْ حَدِيثِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَنْ أُخْبِرَكَ بِهِ إِلَّا أَنْ يَكُونَ سِرًّا فَقُلْتُ إِنَّهُ لَيْسَ سِرًّا هَلْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَافِحُكُمْ إِذَا لَقِيتُمُوهُ فَقَالَ مَا لَقِيتُهُ قَطُّ إِلَّا صَافَحَنِي وَبَعَثَ إِلَيَّ يَوْمًا وَلَسْتُ فِي الْبَيْتِ فَلَمَّا جِئْتُ أُخْبِرْتُ بِرَسُولِهِ فَأَتَيْتُهُ وَهُوَ عَلَى سَرِيرٍ لَهُ فَالْتَزَمَنِي فَكَانَتْ أَجْوَدَ وَأَجْوَدَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔