- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21098
- قرطبہ نمبر
- 21136
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 115
مسند (صحابی کا باب): حديث جابر بن عبد الله عن أبي بن كعب رضي الله عنهما(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو بكر بن أبي شيبة عبد الله بن محمد ثنا رجل سماه ثنا يعقوب بن عبد الله الأشعري ثنا عيسى بن حارثة عن جابر بن عبد الله عن أبي بن كعب قال جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال : يا رسول الله عملت الليلة عملا قال ما هو قال نسوة معي في الدار قلن لي إنك تقرأ ولا نقرأ فصل بنا فصليت ثمانيا والوتر قال فسكت النبي صلى الله عليه وسلم قال فرأينا أن سكوته رضا بما كان
اردو ترجمہ
وہ حدیثیں جو حضرت جابربن عبداللہ (رض) نے ان سے نقل کی ہیں
حضرت جابر بن عبداللہ (رض) سے بحوالہ ابی بن کعب (رض) مروی ہے کہ ایک آدمی بارگاہ نبوت میں حاضر ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آج رات میں نے ایک کام کیا ہے، نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا وہ کیا ؟ اس نے کہا میرے ساتھ گھر میں جو خواتین تھیں وہ کہنے لگیں کہ آپ قرآن پڑھنا جانتے ہو ہم نہیں جانتیں لہٰذا تم ہمیں نماز پڑھاؤ چنانچہ میں نے انھیں آٹھ رکعتیں اور وتر پڑھا دیئے اس پر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خاموش رہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خاموشی مذکورہ واقعے پر رضا مندی کی دلیل تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (97٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا رَجُلٌ سَمَّاهُ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَشْعَرِيُّ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ جَارِيَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمَا قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ عَمِلْتُ اللَّيْلَةَ عَمَلًا قَالَ مَا هُوَ قَالَ نِسْوَةٌ مَعِي فِي الدَّارِ قُلْنَ لِي إِنَّكَ تَقْرَأُ وَلَا نَقْرَأُ فَصَلِّ بِنَا فَصَلَّيْتُ ثَمَانِيًا وَالْوَتْرَ قَالَ فَسَكَتَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَرَأَيْنَا أَنَّ سُكُوتَهُ رِضًا بِمَا كَانَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لضعف عيسى بن جارية الأنصارني المدني
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔