- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21036
- قرطبہ نمبر
- 21074
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 107
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث أبي عبد الرحمن عن مشايخه من حديث جابر بن سمرة عن(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع عن إسرائيل عن سماك عن جابر بن سمرة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : إن بين يدي الساعة كذابين
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر بن سمرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ قیامت سے پہلے کچھ کذاب آکر رہیں گے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد حسن من أجل سماك
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔