- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21030
- قرطبہ نمبر
- 21068
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 107
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث أبي عبد الرحمن عن مشايخه من حديث جابر بن سمرة عن(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا إسرائيل وشريك وحجاج قال ثنا إسرائيل عن سماك عن جابر بن سمرة : أن رجلا قتل نفسه قال حجاج على عهد النبي صلى الله عليه وسلم فلم يصل عليه النبي صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دور باسعادت میں پتہ چلا کہ ایک آدمی نے خودکشی کرلی ہے یہ سن کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کی نماز جنازہ نہ پڑھائی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔