- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21014
- قرطبہ نمبر
- 21052
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 106
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث أبي عبد الرحمن عن مشايخه من حديث جابر بن سمرة عن(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا معاوية بن عمرو ثنا زائدة ثنا سماك عن جابر بن سمرة قال نبئت أن النبي صلى الله عليه وسلم قال : لن يبرح هذا الدين قائما يقاتل عليه عصابة من المسلمين حتى تقوم الساعة
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر بن سمرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ یہ دین ہمشیہ قائم رہے گا اور ایک جماعت اس کے لیے قتال کرے گی یہاں تک کہ قیامت آجائے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد حسن لأجل سماك
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔