- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21004
- قرطبہ نمبر
- 21042
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 105
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث أبي عبد الرحمن عن مشايخه من حديث جابر بن سمرة عن(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سريج بن النعمان ثنا عباد يعنى بن العوام عن حجاج عن سماك بن حرب عن جابر بن سمرة قال : كان في ساقي رسول الله صلى الله عليه وسلم حموشة وكان لا يضحك إلا تبسما وكان إذا نظرت إليه قلت أكحل وليس بأكحل
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مبارک پنڈلیوں میں پتلا پن تھا اور ہنستے وقت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) صرف تبسم فرماتے تھے اور جب بھی تم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھتے تو یہی کہتے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی آنکھیں سرمگیں ہیں خواہ آپ نے سرمہ بھی نہ لگایا ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔