- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20986
- قرطبہ نمبر
- 21024
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 103
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث أبي عبد الرحمن عن مشايخه من حديث جابر بن سمرة عن(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن سماك قال سمعت جابر بن سمرة قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم ضليع الفم أشكل العين منهوس العقبين قلت لسماك ما ضليع الفم قال عظيم الفم قلت ما أشكل العين قال طويل شفر العين قلت ما منهوس العقب قال قليل لحم العقب
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی آنکھوں کی سفیدی میں سرخ دوڑے تھے اور دہن مبارک کشادہ تھا اور مبارک پنڈلیوں پر گوشت کم تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن من أجل سماك
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔