- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20961
- قرطبہ نمبر
- 20998
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 101
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث أبي عبد الرحمن عن مشايخه من حديث جابر بن سمرة عن(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن شعبة حدثني سماك قال قلت لجابر بن سمرة : كيف كان النبي صلى الله عليه وسلم يصنع إذا صلى الفجر قال كان يجلس في مصلاه حتى تطلع الشمس
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
سماک نے حضرت جابر (رض) سے پوچھا کہ نماز فجر کے بعد نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا کیا معمول تھا انھوں نے فرمایا کہ طلوع آفتاب تک اپنی جگہ پر ہی بیٹھے رہتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن من أجل سماك
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔