- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20949
- قرطبہ نمبر
- 20986
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 100
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث أبي عبد الرحمن عن مشايخه من حديث جابر بن سمرة عن(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله ثنا قاسم بن دينار ثنا مصعب يعنى بن المقدام ثنا سفيان عن سماك عن جابر بن سمرة : أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يقرأ في خطبته آيات من القرآن ويذكر الناس وكانت خطبته قصدا وصلاته قصدا
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جمعہ کے دن دو خطبے دیتے تھے پہلا خطبہ دیتے اور بیٹھ جاتے پھر کھڑے ہوتے اور دوسرا خطبہ دیتے تھے۔ اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا خطبہ اور نماز معتدل ہوتے تھے۔ اور وہ منبر پر قرآن کریم کی آیات تلاوت کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد حسن من أجل سماك
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔