- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20921
- قرطبہ نمبر
- 20959
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 97
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث أبي عبد الرحمن عن مشايخه من حديث جابر بن سمرة عن(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الله بن ميمون أبو عبد الرحمن الرقى ثنا عبيد الله يعنى بن عمرو عن عبد الملك بن عمير عن جابر بن سمرة قال سمعت رجلا : سأل النبي صلى الله عليه وسلم أصلي في ثوبي الذي آتى فيه أهلي قال نعم ألا إن ترى فيه شيئا فتغسله
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر بن سمرہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے ایک آدمی کو یہ سوال نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھتے ہوئے سنا کہ کیا میں ان کپڑوں میں نماز پڑھ سکتا ہوں جن میں میں اپنی بیوی کے پاس جاتاہوں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ ہاں الاّ یہ کہ تمہیں اس پر کوئی دھبہ نظر آئے تو اسے دھولو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔