- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2090
- قرطبہ نمبر
- 2090
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 234
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا وكيع ثنا سفيان عن سلمة عن الحسن العرني عن بن عباس قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : إذا رميتم الجمرة فقد حل لكم كل شيء الا النساء فقال رجل والطيب فقال بن عباس أما أنا فقد رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يضمخ رأسه بالمسك أفطيب ذاك أم لا
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جب تم جمرہ عقبہ کی رمی کر چکو تو عورت کے علاوہ ہر چیز تمہارے لیے حلال ہوجائے گی، ایک آدمی نے پوچھا یا رسول اللہ ! کیا خوشبو لگانا بھی جائز ہوجائے گا ؟ حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے تو خود اپنی آنکھوں سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اپنے سر پر " سک " نامی خوشبو لگاتے ہوئے دیکھا ہے، کیا وہ خوشبو ہے یا نہیں ؟
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره رجاله ثقات رجال الصحيح إلا أنه منقطع
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔