- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20894
- قرطبہ نمبر
- 20932
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 95
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث أبي عبد الرحمن عن مشايخه من حديث جابر بن سمرة عن(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة وحجاج قال أنا شعبة عن سماك بن حرب عن جابر بن سمرة قال : صلى رسول الله صلى الله عليه وسلم على بن الدحداح قال حجاج أبي الدحداح ثم أتى بفرس عرى فعقله رجل فركبه فجعل يتوقص به ونحن نتبعه نسعى خلفه قال فقال رجل من القوم إن النبي صلى الله عليه وسلم قال كم من عذق معلق أو مدلى في الجنة لأبي الدحداح قال حجاج في حديثه قال رجل معنا عند جابر بن سمرة في المجلس قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم كم من عذق مدلى لأبي الدحداح في الجنة
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر بن سمرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت ابودحداح کی نماز جنازہ پڑھی اور پھر ایک خارش زدہ اونٹ لایا گیا جسے ایک آدمی نے رسی سے باندھا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس پر سوار ہوگئے وہ اونٹ بدکنے لگا یہ دیکھ کر ہم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پیچھے دوڑنے لگے اس وقت ایک آدمی نے بتایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ جنت میں کتنے ہی لٹکے ہوئے خوشے ہیں جو ابودحداح کے لیے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن من أجل سماك
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔